پاکستان کے سلطان گولڈن نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سلطان گوکڈن فائل فوٹو سلطان گوکڈن

پاکستان کے سلطان گولڈن نے ریورس ڈرائیونگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کےمطابق سلطان گولڈن نےتیز ترین ریورس ڈرائیومیں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈزمیں طے کیا، تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیاتھا۔

اس سے قبل امریکن اسٹتنٹ مین نے 2022 میں تیزترین ریورس کارڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔

 

install suchtv android app on google app store