بہاولنگر: نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

بہاولنگر: نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا فائل فوٹو بہاولنگر: نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں نامعلوم شخص نے 8 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تیزاب گردی کا اقبال نگر کے قریب پیش آیا ہے، متاثرہ بچے کی شناخت سلمان کے سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے متاثرہ بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے، ابھی تک بچے پر تیزاب پھینکنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

install suchtv android app on google app store