اب نوجوان بھی برقعہ پہننے لگے

 برقعہ پہن کر وارداتیں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ فائل فوٹو برقعہ پہن کر وارداتیں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

بہاولپور کے بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں برقعہ پہن کر وارداتیں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم حذیفہ کا تعلق لودھراں سے ہے، ملزم بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں برقعہ پہن کروارداتیں کرتا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ہسپتال میں خاتون کاموبائل چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا، پولیس نے ملزم کو مزید تحقیقات کے لئے تھانہ کینٹ منتقل کر دیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store