ٹک ٹاک کا جنون بن گیا جان لیوا، گیارہ سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

بہاولنگر میں گیارہ سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا فائل فوٹو بہاولنگر میں گیارہ سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں گیارہ سالہ بچے کا قتل ہوگیا۔

زرائع کے مطابق بہاولنگر میں ٹک ٹاک جنون نے گیارہ سالہ بچہ عابد علی کی جان لے لی ۔

مقتول کا تعلق بہاولنگر کے نواحی گاؤں 137سیکس آر سے تھا۔ 

عابد علی نامی بچہ کو نعیم نامی سولہ سالہ لڑکے نے فائر مار کر قتل کیا۔

پولیس زرائع کے مطابق دونوں لڑکے پسٹل سے ٹک ٹاک بنا رہے تھے کہ فائر ہو گیا جس سے عابد موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ پولیس تھانی فقیروالی نے ملزم نعیم کو حراست میں لے لیا ہے۔

install suchtv android app on google app store