خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ

خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ فوٹو: شچ ٹی وی خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ

جہلم میں محکمہ اینٹی کرپشن اور سپیشل برانچ کی خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن۔ چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم ڈاکٹر وسیم  کواقبال فارغ کر دیا۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ھیلتھ کئیر لاھور رپورٹ کرنے کا حکم، جعلی ڈلیوریز کا ریکارڈ لاھور پہنچ گیا۔

چیف سیکرٹری نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ھسپتال جہلم ڈاکٹر شعیب کیانی کی تبدیلی کے بھی احکامات جاری کر دئیے۔

install suchtv android app on google app store