خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر امجد کیخلاف بھی اشتہاری کی کاروائی شروع ہو گئی ہے.
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمت ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرکے دکھایا جائے، ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی…