اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم فائل فوٹو اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اورجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور ہائیکورٹ نے پٹیشنز منظور کر لیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے فیصلہ سنایا۔

ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔

install suchtv android app on google app store