الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈاپور کو نوٹس جاری کر دیا

 الیکشن کمیشن  کے نوٹس کے مطابق کوئی بھی حکومتی وزیر بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا ہے۔

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر اور گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔

 13 فروری تک علی امین گنڈاپور کو ڈی آئی خان میں سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ اے این پی امیدوار عمر خطاب کے قتل کے بعد سٹی میئر پر انتخابات ملتوی ہوگئے تھے۔

 

install suchtv android app on google app store