ڈاکٹر امجد علی — جو اسمبلی میں کھڑے ہو کر روز کرپشن فری سوسائٹی کے لیکچر دیتے رہے ہیں۔ آج خود Assets Beyond Means کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے طلب ہو گئے ہیں۔ 3 فروری 2026 کو اسلام آباد میں پیشی، کیونکہ اثاثوں اور آمدن میں فرق نکل آئے ہیں۔