قد میں اضافہ کی مہنگی ترین سرجری

قد میں اضافہ کی مہنگی ترین  سرجری فائل فوٹو قد میں اضافہ کی مہنگی ترین سرجری

امریکی شہری نے قد میں تین انچ کا اضافہ کرنے کیلئے پونے دو کروڑ روپے خرچ کردئیے۔

۔ماضی میں ہڈیوں کی سرجری مختلف امراض کے شکار افراد کی جاتی تھی مگر اب یہ ایک عام کاسمیٹک سرجری بنتی جارہی ہے جسے مالدار افراد اپنے جسم کے خدوخال تبدیل کروانے اور اپنی جسمانی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کروا رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے قد میں محض 3 انچ اضافے کیلئے انتہائی تکلیف درہ سرجری کروائی اور اس سرجری کیلئے پونے دو کروڑ روپے یعنی 75 ہزار ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کی۔

install suchtv android app on google app store