نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے

منڈلا منڈیلا فائل فوٹو منڈلا منڈیلا

جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے جانشین، پوتے منڈلا منڈیلا چہلم امام حسینؑ کیلئے کربلا پہنچ گئے۔

جنوبی افریقہ سے نسلی امتیاز کا خاتمہ کرنے والے نیلسن منڈیلا کے پوتے، منڈلا منڈیلا نے 2015 میں اسلام قبول کیا تھا، آج کل وہ عراق میں موجود ہیں، وہ چہلم امام حسینؓ کے سلسلے میں امام حسینؑ کو نذرانۂ عقیدت پیش کرنے کربلا پہنچے ہیں۔

دوسری جانب منڈلا منڈیلا کی مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہوئے تصویریں بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store