شہرقائد میں سردی کی لہر برقرار، آج کم سے کم درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہرقائد میں سردی کی لہر برقرار، آج کم سے کم درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ فائل فوٹو شہرقائد میں سردی کی لہر برقرار، آج کم سے کم درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

شہر میں سردی کی لہر برقرار ہے، کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موسم سرما کی شدت میں اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 سے 25 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد ہے۔

 

install suchtv android app on google app store