پاکستان سپر لیگ فائیو: پی سی بی کو سخت الفاظ میں کس چیز سے خبردار کردیا؟ جاوید میانداد بھی میدان میں آگئے

پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں جاری ہیں سابق کرکٹرز بھی سرگرم ہوگئے ہیں فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں جاری ہیں سابق کرکٹرز بھی سرگرم ہوگئے ہیں

پاکستان سپر لیگ کی تیاریاں جاری ہیں سابق کرکٹرز بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔

جاوید میانداد کا کہنا ہے پی ایس ایل کو فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے بھی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے معاملات پر کڑی نظر رکھنا ہوگی۔
پاکستان سپر لیگ سے قبل سابق کرکٹرز نے بھی بورڈ کو اپنے مشورے دینا شروع کردیے ہیں۔

جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری پی ایس ایل کو پاکستان میں کرانے پر پی سی بی مبارکباد کا مستحق ہے، البتہ اسے فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے بھی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے معاملات پر کڑی نظر رکھنا ہوگی۔
سابق کپتان نے کہا کہ پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز کا ملک میں انعقاد بہت خوش آئند ہے پی سی بی عوام کا دیرینہ خواب پورا کرنے جارہا ہے۔

نوجوان کرکٹرز کو ملکی شائقین کے سامنے ایکشن میں آنے کا موقع ملے گا اور انٹرنیشنل اسٹارز کیساتھ کھیلتے ہوئے ان کی صلاحیتوں میں بھی نکھار آئے گا۔

مزید پڑھیں: شین وارن کی ٹیسٹ کیپ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہوئی لیکن کیوں؟ وجہ سامنے آتے ہی مداح حیران

 

آسٹریلیوی لیگ سپنر شین وارن نے اپنی ٹیسٹ کیپ بیچ کر آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے متاثرین کی مدد کا اعلان کیا تو ان کی ٹیسٹ کیپ 10 لاکھ 7 ہزار 5 سو ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔

 

install suchtv android app on google app store