دنیائے کرکٹ ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگئی

دنیائے کرکٹ ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگئی فائل فوٹو دنیائے کرکٹ ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگئی

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں انتقال کر گئے

دنیائے کرکٹ ایک اور عظیم کھلاڑی سے محروم ہوگئی۔انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔


باب ولس 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کر چکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل انتقال کر گئے ہیں۔باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی اورفرسٹ کلاس کرکٹ میں 899وکٹیں حاصل کیں اوردنیا میں اپنا نام پیدا کیا۔

install suchtv android app on google app store