بہاولپور: نجی ہاسٹل کی چھت گرنے سے 2 طالبات جاں بحق، 4 زخمی

بہاولپور: نجی ہاسٹل کی چھت گرنے سے 2 طالبات جاں بحق، 4 زخمی فائل فوٹو بہاولپور: نجی ہاسٹل کی چھت گرنے سے 2 طالبات جاں بحق، 4 زخمی

بہاولپور میں نجی ہاسٹل کی چھت گرنے سے حادثے میں دو طالبات جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئیں۔

بہاولپور کی ریاض کالونی میں پانی کی ٹنکی پھٹنے کے باعث نجی ہاسٹل کی چھت گرگئی، واقعے میں 2 طالبات جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئیں، جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبی طالبات کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store