گوجرانوالہ: محبت کے جال میں پھانس کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار

گوجرانوالہ: محبت کے جال میں پھانس کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار فائل فوٹو گوجرانوالہ: محبت کے جال میں پھانس کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار

گوجرانوالہ میں محبت کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کے مقدمات درج کروانے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس پی سول لائن کے مطابق کنول بی بی پہلے مردوں سے دوستی کرتی اور پھر زیادتی کا مقدمہ درج کروا دیتی، ملزمہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پھر کسی کے خلاف مقدمہ درج کروانے آئی تو جانچ پڑتال کی گئی۔

ایس پی طارق رضوان کا کہنا ہے کہ خاتون پہلے بھی دو تھانوں میں کیسز کی مدعیہ ہے۔
خاتون مقدمہ درج کرواتی اور گرفتاری کے بعد لاکھوں روپے لیکرعدالت میں بیان دے دیتی تھی۔ خاتون اور ساتھی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store