گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے فائل فوٹو جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے

گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ کامونکی کے قریب دوران سفر ٹائر پھٹنے سے ٹرک الٹ گیا جس باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

install suchtv android app on google app store