لانگ مارچ:کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود کیسے زخمی ہوئے؟

لانگ مارچ:کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود کیسے زخمی ہوئے؟ فائل فوٹو لانگ مارچ:کنٹینر پرکھڑے شاہ محمود کیسے زخمی ہوئے؟

گوجرانوالا میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی کنٹینرپر سوار تھےکہ ان کا سر فلائی اوور سے ٹکرا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے سر پر چوٹ آئی، انہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

install suchtv android app on google app store