بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام اسکرین گریب بلتستان یونیورسٹی کا اسپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر ) کے نام کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر جاری ویڈیو بیان میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی دفاع کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

یونیورسٹی آف بلتسان اسکردو کے طلبا نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے۔

install suchtv android app on google app store