قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹرسائکل کو ٹکر، 13 افراد جاں بحق

قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹرسائکل کو ٹکر، 13 افراد جاں بحق فائل فوٹو قومی شاہراہ پر مسافر کوچ کی موٹرسائکل کو ٹکر، 13 افراد جاں بحق

ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store