پنجاب میں نمونیہ کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔
کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 668 کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں نمونیہ کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق رواں سال صوبہ بھر میں نمونیہ سے 172 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، لاہور میں سال 2024 میں 43 ہلاکتیں اور 1 ہزار 155 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ صوبے بھر میں میں اب تک 7 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوچکے۔