اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں فائل فوٹو اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک بھر میں منشیات کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں کورئیر آفس بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،

ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر جانے والے مسافر سے کے سامان سے منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی، لاہور اور خبیر میں بھی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store