ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کیلئے بحال کر دیا

  • اپ ڈیٹ:
ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کیلئے بحال کر دیا فائل فوٹو ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کیلئے بحال کر دیا

ریلوے انتظامیہ نے جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا۔

پاکستان ریلویز انتظامیہ کی انتھک محنت کا ثمر

جیکب آباد سبی سیکشن کو ٹرین آپریشن کے لیے بحال کر دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر سیکشن کی جلد بحالی کے لیے تین شفٹوں میں کام کیا گیا
Admin pic.twitter.com/76ojidyR3b

install suchtv android app on google app store