وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر سے ملاقات فائل فوٹو وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر سے ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی سے خصوصی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈالر کی قدر حقیقی نہیں، 200 روپے سے کم ہوجائے گا: اسحاق ڈارکادعوی

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پاک قطر اقتصادی تعلقات مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن بن فیصل الثانی نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

install suchtv android app on google app store