قطر میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

دوحا قطر فائل فوٹو دوحا قطر

پاکستان کے قطر میں افرادی قوت کے مواقع بڑھانے کیلئے اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی جواد سہراب نے قطر کے لیبر، داخلہ اور تعلیم کے وزرا سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

معاون خصوصی جوادسہراب کا کہنا ہے کہ پاکستانی قطر کے ساتھ نئے معاہدوں سے مستفیدہوں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی سمندرپار پاکستانیز جواد سہراب قطر کے سرکاری دورے پر ہیں اور ان اقدامات سے قطر میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا۔

install suchtv android app on google app store