ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا

ائیرپورٹس فاہل فوٹو ائیرپورٹس

ملک میں آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی شخصیات اورسرکاری افسران کوبغیراین اوسی بیرون ملک سفرکی اجازت نہ ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

install suchtv android app on google app store