سبی دھماکہ، متعدد افراد زخمی

 بارودی سرنگ کا دھماکہ سبی کے علاقے بابر کچ میں ہوا ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہوئے۔ فائل فوٹو بارودی سرنگ کا دھماکہ سبی کے علاقے بابر کچ میں ہوا ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہوئے۔

 بارودی سرنگ کا دھماکہ سبی کے علاقے بابر کچ میں ہوا ۔جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہوئے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store