ترکیہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 افراد جاں بحق

ترکیہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 افراد جاں بحق فائل فوٹو ترکیہ: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 25 افراد جاں بحق

ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے.

عالمی میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 3 کی حالت نازک بتائی جار ہی ہے جبکہ 11 زخمی کان کنوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

عالمی  میڈیا کے مطابق کان میں 110 کان کن کام کر رہے تھے، دھماکے کے بعد چند کان کن کان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ترک حکام کے مطابق کان میں اب بھی 49 کان کن پھنسے ہوئے ہیں۔

 

install suchtv android app on google app store