قلعہ عبداللہ: دس سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے دو ملزمان گرفتار

قلعہ عبداللہ میں دس سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل فائل فوٹو قلعہ عبداللہ میں دس سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل

قلعہ عبداللہ میں دس سال کے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنےوالے دو ملزم گرفتار کر لئے گئے ، ملزموں نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔

دوسری جانب بلوچستان ہائیکورٹ میں بچے سے زیادتی کے بعد قتل کیس میں عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات کئے جائیں.

آئندہ سماعت پر جنسی تشدد کے تمام کیسز کی رپورٹس طلب کر لیں۔

install suchtv android app on google app store