بلوچستان میں موجود جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی کے پہاڑوں پر جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی کے پہاڑوں پر جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی

بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی کے پہاڑوں پر جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی۔ مقامی افراد کے مطابق کلی کے قریبی پہاڑوں میں واقع جنگلات میں آگ لگی ہے، جہاں زیتون کے درخت موجود ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ژوب عارف زرگون نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے ٹیمیں فوری طور پر روانہ کر دی گئی ہیں اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں بھی پہاڑوں پر پہنچ گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store