کوئٹہ: کوئلے کی کان میں حادثے سے مزدور جاں بحق

مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ فائل فوٹو مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی کول مائن میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد حسین کے نام سے کی گئی۔

جاں بحق مزدور ہزارہ ٹاون کوئٹہ کا رہائشی تھا جس کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

install suchtv android app on google app store