نواب ظفر اللہ خان شاہوانی کے قافلے پر قاتلانہ حملہ

نواب ظفر اللہ خان شاہوانی کے قافلے پر قاتلانہ حملہ فائل فوٹو نواب ظفر اللہ خان شاہوانی کے قافلے پر قاتلانہ حملہ

شاہوانی قبیلے کے سربراہ نواب ظفر اللہ خان شاہوانی کوئٹہ میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملے میں نواب ظفراللہ شاہوانی سمیت 3 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق نواب ظفراللہ شاہوانی کو ٹانگ میں گولی لگی ہے۔ تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

install suchtv android app on google app store