وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر پابندی ختم کردی

وفاقی حکومت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر او دوبارہ بحال کر دیا…

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.07 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے ساتھ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد ہو گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں، 13…

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں شاندار اضافہ، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار کارکردگی رہی، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 645 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا…

سونے کی قیمت میں نئی بلند ترین سطح تک اضافہ

ملک بھر میں سونے کے بھاؤ میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7,900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے میں…
صفحہ 12 کا 1007