آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کمی کے بعد 4,207 ڈالر تک گر گئی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کی ہے، جس میں ملک کی جی ڈی پی گروتھ 2025 کے لیے 2.7 فیصد سے بڑھا کر 3.0 فیصد کرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 5.7 فیصد ریکارڈ…
آئی ایم ایف کی جانب سے قسط کی منظوری کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور انڈیکس نے تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر لی ہے۔ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ملک بھر، بشمول کراچی، فی یونٹ بجلی 88 پیسے سستی کر دی گئی ہے۔ نیپرا نے اکتوبر کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اور اس سے حاصل ہونے والا ریلیف صارفین کو دسمبر میں ملے گا۔
آج ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور کیا جائے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کی ہیں، جن کے…
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کا پاکستان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف مشن پہلے ہی…