
فیلڈ مارشل عاصم منیرسے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
یلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور دنیا میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اورپاکستان وانڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
شائع 10 : 20






























