ہیوسٹن میں بھی مودی کے کالے کرتوت عیاں، احتجاج نے عالمی دنیا میں واویلہ مچا دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے فائل فوٹو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم آج ہیوسٹن میں تارکین وطن بھارتیوں کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ہیوسٹن میں بڑے پیمانے پراحتجاج کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستانی،کشمیری،سکھ برادری آج بھارتی وزیراعظم کے ہیوسٹن میں خطاب کے موقع پر احتجاج کریں گی۔

27ستمبر کو نیویارک میں بھی ہزاروں پاکستانی،بھارتی ظلم وزیادتیوں پرمودی کیخلاف احتجاج کریں گے۔

install suchtv android app on google app store