معروف بھارتی صحافی روش کمار نے مودی کی سفارتی ناکامیوں اور گودی میڈیا کے پراپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ روش کمار کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر ظاہری رکھ رکھاؤ اور مہنگے سوٹ پہننے تک محدود ہیں۔
اصل پالیسی میں کوئی جان نظر نہیں آتی،جے شنکر کی انگریزی تو شاندار ہے، لیکن ایران اسرائیل کشیدگی پر وہ ایک لفظ نہ بول سکے۔
ایران اسرائیل کشیدگی پر بھارت کا بزدلانہ مؤقف، دنیا بھر میں اس کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔