روس کے خلاف یورپی یونین کا سخت رد عمل

یورمی یونیں کا روس کے خلاف سخت اقداپ لینے کا اعلان فائل فوٹو یورمی یونیں کا روس کے خلاف سخت اقداپ لینے کا اعلان

یورپی یونین نے روس کے خلاف سخت ترین اقدامات اٹھانے کا اعلان ک

ر دیا۔رپورٹ کے مطابق صدر یورپی کمیشن رسلا وان نے کہا ہے کہ روسی سے تیل کی درآمد کو چھ ماہ میں ختم کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جنگی جرائم میں ملوث افراد کو نئی پابندیوں کا سامنا کرنا ہو گا، ملوث افراد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔

صدر یورپی کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ پابندیوں کا مقصد روس پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے۔

install suchtv android app on google app store