شرط لگی، ڈیزل پیا، کتنا پیا پھر کیسے مرا

ڈیزل سو موت فائل فوٹو ڈیزل سو موت

27 سالہ نوجوان شرط توجیت گیا مگر زندگی کی بازی ہار گیا۔

ہوا کچھ یوں کہ مرتضیٰ نامی نوجوان نے پچاس ہزار کے عوض دوستوں سے ایک لٹر ڈیزل پینے کی شرط لگائی تھی۔

نوجوان نے ایک لٹر ڈیزل پی کر شرط جیت لی مگر ڈیزل پینے کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی۔

حالت بگڑنے پر نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال واقعے کی تفتیش میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب نوجوان کی ہلاکت پر اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ مرحوم چار بچوں کا باپ اور ٹرک ڈرائیور تھا۔

 

install suchtv android app on google app store