آپ کا بچہ کس طرح ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزار سکتا ہے؟ جانیے ایک دلچسب کہانی سے
آج سے تقریباً 50 سال پہلے ڈاکٹر والٹر مشل نے ایک تحقیق کی۔ اس نے اپنے تجربے کے لیے 90 بچوں کا انتخاب کیا اور ان بچوں کو مارش میلو دیئے۔ مارش میلو ایک قسم کی کینڈی ہے جو ہر ایک دکان پر