سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین کی گردش بتدریج سست ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں دن آہستہ آہستہ طویل ہوتے جا رہے ہیں۔ نظریاتی طور پر مستقبل میں ایک دن کا دورانیہ 25 گھنٹے تک پہنچ سکتا ہے، تاہم یہ عمل انتہائی طویل عرصے میں مکمل ہوگا۔
دفتری تعطیلاتی یا کسی بھی محفل کے موقع پر کی جانے والی پارٹیز جو اکثر تحائف کے تبادلے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ منعقد کی جاتی ہیں، اکثر شرمیلے اور سماجی بے چینی کا شکار افراد کے لیے چیلنج بن جاتی ہیں۔
اپنا گھر بنانا یا بنا بنایا خریدنا بہت سے لوگوں کے لیے زندگی کا بڑا فیصلہ ہوتا ہے، لیکن متعدد ماہرین اور اقتصادی مبصرین کے مطابق کرایے پر رہنا بعض حالات میں گھر خریدنے سے زیادہ فائدہ مند بھی ہو سکتا ہے۔
گھانا کی ایک خود ساختہ نبی نما شخصیت، ایبو نوح، نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انسانی زندگی کو 25 دسمبر کو متوقع عالمی طوفان سے بچانے کے لیے دیو ہیکل لکڑی کی کشتیوں کی تعمیر کر رہے ہیں۔