فواد چوہدری کی ایلون مسک سے اپیل

فواد چوہدری کی  ایلون مسک سے اپیل فائل فوٹو فواد چوہدری کی ایلون مسک سے اپیل

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر سے متعلق ایلون مسک سے اپیل کردی۔

ٹوئٹرپرجاری بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ ڈیئر ایلون مسک ٹوئٹر کے بغیر ہم دنیا کا تصویر بھی نہیں کرسکتے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تو براہ کرم ہمارے رونگٹے کھڑے کرنا بند کردیں۔


واضح رہے کہ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ویری فائیڈ اکاؤنٹ رکھنے والے صارفین سے اس مد میں رقم وصول کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ انہوں نے ٹوئٹر کے لاتعداد ملازمین کو ملازمت سے بھی فارغ کردیا ہے۔ٓ

اس کے علاوہ ٹوئٹر کمپنی نے آج اپنے دفاتر کو عارضی طورپر بند کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store