اوپن اے آئی نے آسٹریلیا میں 4.6 ارب ڈالر مالیت کے اے آئی سینٹر کی تعمیر کا معاہدہ کر لیا

اوپن اے آئی، جس نے چیٹ جی پی ٹی بنایا ہے، اور ایک آسٹریلوی ڈیٹا سینٹر آپریٹر نے سڈنی میں اربوں ڈالر مالیت کے اے آئی مرکز کے قیام کا معاہدہ کر لیا ہے۔ برسبین میں ہیڈکوارٹر رکھنے والی کمپنی نیکسٹ ڈی سی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس…

سال کا آخری سپر مون آج کس وقت نظر آئے گا؟

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق سال 2025 کا آخری سپر مون، جسے دسمبر کا کولڈ مون بھی کہا جاتا ہے، آج پاکستان کے آسمان پر دیکھنے کے لیے دستیاب ہوگا۔ سپارکو نے بتایا کہ یہ سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات واضح طور…

ایکس پر مشہور شخصیات کی فین فالوونگ کم ہونے لگی، اصل کہانی کیا ہے؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کئی صارفین، بشمول مشہور شخصیات، نے اچانک فالوورز کی تعداد میں کمی کی شکایات کی ہیں۔ بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15 دنوں میں تقریباً 9 لاکھ فالوورز غائب ہو…

یوٹیوب نے صارفین کے لیے نیا فیچر شامل کر دیا

یوٹیوب نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ان کی سال بھر میں دیکھی جانے والی ویڈیوز، دلچسپی کے موضوعات اور پسندیدہ چینلز کی تفصیلات فراہم کرے گا۔ یہ فیچر یوٹیوب ری کیپس کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس میں سوشل میڈیا ایپس کی اسٹوری…
صفحہ 5 کا 881