ڈیٹائیکو کے لیے تیار کی گئی نئی ہیریس پول سروے پر مبنی گلوبل اے آئی کنفیشنز رپورٹ مطابق دنیا بھر کی بڑی کمپنیوں میں اے آئی ایجنٹس تیزی سے آپریشنز کا حصہ بن رہے ہیں، تاہم ان پر فیصلہ سازوں کا اعتماد اس رفتار کے مطابق نہیں ہے۔
آئی فونز بنانے والی کمپنی ایپل نے بھارت کی جانب سے سرکاری سائبر سیفٹی ایپلی کیشن کو اسمارٹ فونز میں لازمی طور پر پری لوڈ کرنے کے حکم پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سام سنگ نے اپنا پہلا تین بار فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا، جو ایک خصوصی ایڈیشن ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی مہنگی قیمت کے باعث عام صارف کی پہنچ سے دور دکھائی دیتا ہے۔