گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی، معروف کمپنی کی بڑی آفر
الیکٹرک گاڑیوں کی مقبول کمپنی BYD نے پاکستان میں اپنی معروف الیکٹرک سیل سیڈان کے لیے محدود مدت کی خصوصی آفر شروع کر دی ہے۔ یہ آفر 31 دسمبر تک بکنگ کروانے والے صارفین کے لیے دستیاب ہوگی۔