سری لنکا نے دورہ پاکستان کےلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
چارتھ اسالنکا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے،سکواڈ میں پاتھم نسانکا، ، لاہیرو ادارا، ، کامل مشرا، کوسل مینڈس، سدیرا سمارا وکرما، کامندو مینڈس، جنیت لیانج ، پون رتھنائیکے، وینندو ہسراناگا، مہیش تھیکشنا۔ جیفری وینڈرسے، دشمنتھا چمیرا، اسیتھا فرنینڈو، پرمود مدوشن اور ایشان ملنگا شامل ہیں۔
خیال رہے کہ سری لنکن ٹیم 12 نومبر کو ون ڈے اور ٹرائی نیشن سیریز کیلئے پاکستان پہنچے گی۔