محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ, ذرائع

محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ فائل فوٹو محمد طاہر کو آئی جی پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

سینئر پولیس آفیسر محمد طاہر کو پنجاب کا آئی جی مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پنجاب کی تعیناتی کا فیصلہ ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔

محمد طاہر اس وقت کے پی کے میں بطور آئی جی خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کا شمار ایک فرض شناس پولیس افسر کے طور پر کیا جاتا ہے۔ محمد طاہر کو ان کی تعیناتی کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store