نیب کو جرات نہیں کہ کسی وزیر کو گرفتار کرسکے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی نیب اور حکومت پر تنقید،بولے نیب کو جرات نہیں کہ کسی وزیر کو گرفتار کرسکے۔
- زمرہ قومی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی نیب اور حکومت پر تنقید،بولے نیب کو جرات نہیں کہ کسی وزیر کو گرفتار کرسکے۔
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن اے پی سی کی تیاریاں تیز کردیں گئیں۔
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کو فلسطینیوں نے مسترد کر دیا، دنیا بھر میں دہشت گرد اسرائیل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ پاکستان نے اب تک ایف اے ٹی ایف کی جانب سے بتائے گئے معاملات پر کتنی پیش رفت کی ہے۔
چین سمندر سے خلا میں راکٹ بھیجنے والا تیسرا ملک بن گیا، چین کینیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے لانگ مارچ الیون راکٹس کو بحری جہاز کے لانچ پیڈ سے خلا میں روانہ کر دیا۔
ملک بھرمیں تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھول دیے گئے ہیں۔ جامعات اور کالجوں کے ساتھ نویں اور دسویں کلاسوں میں بھی آج سے تعلیم کا آغاز ہو گیا ہے۔