راجن پور میں ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

 تحصیل اسپتال جام پور فائل فوٹو تحصیل اسپتال جام پور

جام پور بائی پاس کے قریب ٹرالر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

حادثے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو تحصیل اسپتال جام پور منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

install suchtv android app on google app store