سینیٹ انتخابات: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل ارکان کو ووٹ کاحق حاصل

پنجاب اسمبلی فائل فوٹو پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے معطل ارکان کو بھی سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق مل گیا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے چھبیس معطل ارکان کے حق رائے دہی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اپوزیشن کے تمام چھبیس معطل ارکان اسمبلی اکیس جولائی کو ہونے والے سینیٹ انتخاب میں اپنے امیدوار کو ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

اپوزیشن کے چھبیس ارکان کو بجٹ اجلاس کے دوران ہلڑ بازی اور گالی گلوچ کے الزام میں ستائیس جون کو پندرہ اسمبلی نشتوں کیلئے معطل کیا گیا تھا۔

 

install suchtv android app on google app store